مطبی نفسیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (نفسیات) کا ایک شعبہ، خلل اعصاب، جس میں مریض کی گھبراہٹیں خوف اور متعدد مختلف جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں اور ان کا کوئی طبعی سبب نہیں ہوتا) نفسی خلل اعصاب۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (نفسیات) کا ایک شعبہ، خلل اعصاب، جس میں مریض کی گھبراہٹیں خوف اور متعدد مختلف جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں اور ان کا کوئی طبعی سبب نہیں ہوتا) نفسی خلل اعصاب۔